Skip to content Skip to footer

بھرپور زندگی کا عزم

بھرپور زندگی کا عزم خاص طور پر 80 کی دہائی کے بعد جب آبادی

بڑھنا شروع ہوئی، اسی رفتار سے آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے، غذا کو بڑھانے کے لیے مصنوعی طریقہ کار، خاص طور پر ہائبرڈ بیج اور کھادوں کا بے تحاشا استعمال شروع کیا گیا۔

جس سے غذا کی مقدار تو بڑھ گئی، لیکن اس کی کوالٹی میں نمایاں کمی آ گئی، جس کی وجہ سے ملٹی وٹامنز ادویات کا بے دریغ

استعمال شروع ہو گیا۔ فاسٹر ليف قدرتی مصالحہ جات کو ایک

مضبوط اور مستحکم نظام کے تحت ان تمام ملٹی وٹامنز کے استعمال کو روکنے کا مؤثر ذریعہ ہے، تاکہ مؤثر غذا کے ذریعے بھرپور زندگی کا فائدہ اٹھایا جا سکے۔

Leave a Comment

Cart0