Skip to content Skip to footer

فاسٹر لیف کا مقصد

فاسٹر لیف کا مقصد یہ ہے کہ دنیا کو اب یہ بات سمجھنی چاہیے کہ جیسے ہی انسان نے صحت کے حصول کے لیے ادویات کا استعمال کیا تو اس سے فائدے کے بجائے کہیں زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور ان ادویات کے ضمنی اثرات ظاہر ہونے لگے۔ اب موجوده ادویات کو ان ضمنی اثرات کو ختم کرنے کے لیے مزید ادویات شروع کرنی پڑیں، جس کا سلسلہ مسلسل چلتا رہا اور چل رہا ہے، اور اس طرح عصر حاضر میں انسانی زندگی کے آخری ایام، جنہیں عرف عام میں بڑھاپا کہا جاتا ہے، ادویات کے بغیر گزارنا ممکن نہیں۔ فاسٹر ليف غذا کے ذریعے، بغیر کسی دوا کے زندگی گزارنے پر انحصار کرتا ہے، جس سے نہ صرف انسانی زندگی آسان ہوتی ہے بلکہ انسانی زندگی کو طول بھی ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے لوگ فاسٹر لیف استعمال کرتے ہوئے بے خوف و خطر زندگی گزار رہے ہیں۔

Leave a Comment

Cart0