فاسٹر لیف قدیم نایاب قدرتی مصالحے ہیں۔ نمبر دو دورِ جدید میں مصالحے صرف ذائقے کی افزائش کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں کوئی بھی ان کی غذائی طاقت اور افادیت سے واقف نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اصل حالت میں مصالحے کی فراہمی بہت مشکل ہے اور یہ اپنی اصل شکل میں ناپید ہو چکے ہیں
فاسٹر لیف کیا ہیں؟

