Skip to content Skip to footer

موسمی تبدیلیوں سے صحت کا تحفظ

ان مصالحہ جات کو استعمال کرنے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اور موذی امراض سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔ آج تک مصالحہ جات کو صرف ذائقے کے حصول اور نسل در نسل استعمال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں سمجھا گیا۔ فاسٹر لیف برانڈ نے دنیا بھر کا دورہ کر کے اور دنیا کے بہترین مصالحہ جات کو

حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ اگر انسانی جسم کو خاص غذا یعنی مصالحہ جات، خاص طریقے سے، خاص درجہ حرارت خاص ماحول خاص مقدار خاص انتخاب خاص صفائی اور خاص انداز

سے تیار کیا جائے، یعنی خشک کشید کر کے، تو نہ صرف مختلف موذی اور متعدی امراض سے بچاؤ ممکن ہے، بلکہ ان بیماریوں میں مبتلا افراد کو ان مصالحہ جات کے استعمال سے س ان امراض سے

محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Comment

Cart0