Skip to content Skip to footer

فاسٹر لیف کے مقاصد اور اہداف

فاسٹر لیف کے اغراض و مقاصد فاسٹر لیف کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ یہ جو مصالحہ جات ہیں، جنہیں ہم نے کبھی اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنایا نہ ہمیں ان کے استعمال کا طریقہ آتا ہے، نہ ان کے انتخاب کا طریقہ معلوم ہے، اور نہ ہی ہم ان میں قدرتی غذائیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ حتیٰ کہ ہم میں سے بہت سے لوگ ان کے نام شکل رنگ بو، استعمال اور تدراک کے بارے میں بھی واقف نہیں ہیں، کیونکہ یہ ہمارے گھریلو کھانوں اور ہوٹلوں کے کھانوں میں استعمال نہیں ہوتے، جس کے استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے جسم میں ایک گہری کمی ره جاتی ہے اور ہم بیماریوں کا شکار بننے لگتے ہیں۔ فاسٹر لیف، جو کہ قدرتی غذائی مصالحہ جات ہیں، یہ جسم سے فاضل مادے خارج کر دیتے ہیں اور جسم کو جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، وہ

حاصل ہو جاتی ہے۔ اس طرح جسم تندرست اور توانا رہتا ہے۔

Leave a Comment

Cart0