فاسٹر لیف کیوں استعمال کریں فاسٹر ليف انتظامیہ کا مقصد انسانیت کو قدرتی ماحول قدرتی غذا اور قدرتی فضاء کی طرف لانا ہے۔ فاسٹر ليف دراصل حقیقی بنیادی اور قدرتی مصالحہ جات ہے، جو نہ صرف ذائقہ کے اعتبار سے بلکہ اپنی خصوصیت کے لحاظ سے دیرپا اثر رکھتے ہیں، جس کے استعمال سے جسم میں نہ صرف قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسم کے تمام اعضاء بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ قوت مدافعت میں اضافے کی وجہ سے انسان بہت سی متعدی اور
موزی امراض سے بچا رہتا ہے۔

